Ticker

6/recent/ticker-posts

news

خبردار مارکیٹ میں نیا فراڈ آچکا ہے
۔۔۔۔۔۔
آپ کا  سیل فون پی ٹی اے میں رجسٹرڈ نہیں ہے یہ کال آپ کے سیل فون کو رجسٹرڈ کروانے کے لیے پی ٹی اے کی جانب سے کی جارہی ہے ۔ ایسی کوئی بھی کال آئے اگنور کردیں۔
 ورنہ آپ کے ساتھ دھوکا ہوسکتا ہے ۔ کیوں کہ کال کرنے والا آپ کو ایک کوڈ بھیجے گا جس سے آپ کا بینک اکاونٹ ، ای میل اکاؤنٹ اور دیگر کسی بھی قسم کے اکاونٹس ہیک ہوسکتے ہیں
تو خود بھی محتاط رہیں اور اپنے عزیزوں کو بھی محتاط کریں

Post a Comment

4 Comments